پاکستان: پولیو ویکسین ٹیم کے محافظ دستے پر بم حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک 24 زخمی

صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو ویکسین ٹیم کے محافظ پولیس دستے پر بم حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے

2085743
پاکستان: پولیو ویکسین ٹیم کے محافظ دستے پر بم حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک 24 زخمی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو ویکسین ٹیم کے محافظ پولیس دستے پر بم حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق خیبر پختون کوا کے علاقے باجوڑ میں بچوں کو پولیو ویکسین پلانے والے صحت کے عملے کی محافظ پولیس گاڑی پر بم حملہ کیا گیا ہے۔

حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں۔

تاحال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں