پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث 14 ہزار افراد کو محفوظ مقامات منتقل کردیا گیا

حکام نے اعلان کیا کہ قصور ریجن کے سیلاب سے متاثرہ دیہاتوں سے گزشتہ 6 دنوں میں 14 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

2011795
پاکستان میں  شدید بارشوں کے باعث 14 ہزار افراد کو  محفوظ مقامات منتقل کردیا گیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے باعث گزشتہ 6 دنوں میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد 14 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

نیشنل پریس  کی  خبروں کے مطابق قصور ریجن میں سیلاب  سے بڑے علاقے کو نقصان پہنچا ہے۔

حکام نے اعلان کیا کہ قصور ریجن کے سیلاب سے متاثرہ دیہاتوں سے گزشتہ 6 دنوں میں 14 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے عوام کو سیلاب کے امکان سے خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان اور صوبہ سندھ میں اگلے ہفتے تک شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں