خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث 7 افراد ہلاک

ڈان اخبار کی خبر کے مطابق خیبرپختونخوا سے متصل بنوں اور پشاور میں شدید بارشوں نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیاہے

2002038
خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث 7 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث 7 افراد ہلاک اور 72 زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈان اخبار کی خبر کے مطابق خیبرپختونخوا سے متصل بنوں اور پشاور میں شدید بارشوں نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیاہے۔

بارشوں سے ہونے والی آفات و حادثات میں بنوں میں 5 اور پشاور میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔صوبے  بھر میں کل 72 افراد زخمی  ہوگئے ہیں۔

تیز ہواؤں کے باعث بعض علاقوں میں مکانات کو نقصان پہنچا جب کہ شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔



متعللقہ خبریں