وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چاروں صوبوں کے گورنرز کو ٹیلی فون، عید الفطر کی مبارکباد دی

وزیرِ اعظم آفس کے پریس ونگ کے بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ، گورنر خیبر پختونخوا غلام علی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کو ٹیلی فون پر عید کی مبارکباد دی

1978220
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چاروں صوبوں کے گورنرز کو ٹیلی فون، عید الفطر کی مبارکباد دی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کو چاروں صوبوں کے گورنروں کو ٹیلی فون کرکے انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی۔

وزیرِ اعظم آفس کے پریس ونگ کے بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ، گورنر خیبر پختونخوا غلام علی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کو ٹیلی فون پر عید کی مبارکباد اور ان کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔



متعللقہ خبریں