پاکستان میں سیلاب سے محصور افراد کا فلمی مناظر کی طرح ریسکیو

ملک میں تباہ کن سیلاب  ابتک  ایک ہزار سے زائد جانیں نگل چکا ہے اور 3  کروڑ سے زائد شہری  متاثر

1873323
پاکستان میں سیلاب سے محصور افراد کا فلمی مناظر کی طرح ریسکیو

امدادی ٹیموں نے پاکستان  کے جان لیوا سیلاب  سے سینکڑوں محصور انسانوں  کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے    بچا لیا ۔

اس ویڈیو فوٹیج میں صوبہ بلوچستان اور صوبہ  خیبر پختونخواہ میں  ہیلی کاپٹروں  کی  جانب سے  انسانوں کو  بازیاب کرنے  کے مناظر کا مشاہدہ ہوتا ہے۔

ملک میں تباہ کن سیلاب  ابتک  ایک ہزار سے زائد جانیں نگل چکا ہے اور 3  کروڑ سے زائد شہری  متاثر ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں