پاکستان کے صدر عارف علوی ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکار
صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ دوسری بار کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے شہریوں سے وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے
1758805
پاکستان کے صدر عارف علوی کے نئے قسم کے کورونا وائرس (COVID-19) کے ٹیسٹ کا نتیجہ پھر مثبت آگیا۔
صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ دوسری بار کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے شہریوں سے وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
صدر علوی اس سے قبل 29 مارچ 2021 کو کوویڈ 19 کا شکار ہوگئے تھے۔
متعللقہ خبریں
پاکستان: موسلا دھار بارشیں اور سیلابی ریلے، 17 افراد ہلاک، 23 زخمی
صوبہ خیبر پختون خوا میں 3 دن سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے 17 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے