بلوچستان میں بم حملہ،پاک فوج کے 4 جوان شہید

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے بم حملے میں  پاک فوج کے چار جوان شہید ہو گئے

1710537
بلوچستان میں بم حملہ،پاک فوج کے 4 جوان شہید

 پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے بم حملے میں  پاک فوج کے چار جوان شہید ہو گئے۔

 دہشتگردوں نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں گشت کے دوران فوجیوں پر حملہ کیا ۔

اس حملے کے نتیجے میں چار جوان شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

دعوی کیا گیا ہے کہ یہ حملہ لشکر آزادی بلوچستان نامی تنظیم نے کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں