پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35ہزار 695کورونا ٹیسٹ کئے گئے، کل ملک بھر میں 3 لاکھ 10 ہزار 101 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی
1656582
پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 57 افراد چل بسے جس کے بعد ملک میں مجموعی جانی نقصان 21 ہزار 633ہوگئی۔
اسی دورانیہ میں 1194نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ واقعات کی تعداد 9 لاکھ 39 ہزار 931ہوگئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35ہزار 695کورونا ٹیسٹ کئے گئے، کل ملک بھر میں 3 لاکھ 10 ہزار 101 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی جب کہ 2 ہزار 38 مریض صحتیاب بھی ہوئے۔
اب تک 8 لاکھ 75 ہزار 581 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ2 ہزار 760 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
متعللقہ خبریں
پاکستان: موسلا دھار بارشیں اور سیلابی ریلے، 17 افراد ہلاک، 23 زخمی
صوبہ خیبر پختون خوا میں 3 دن سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے 17 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے