رواں مالی سال میں ایف بی آرکے ٹیکس محصولات میں 18 ارب روپے اضافہ ہوا: رپورٹ

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا فروری 21-2020 کے دوران ٹیکس محصولات کا حجم 2916 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اس عرصہ کے لئے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2898 ارب روپے مختص کیا گیا تھا

1602068
رواں مالی سال میں ایف بی آرکے ٹیکس محصولات میں 18 ارب روپے اضافہ ہوا: رپورٹ

رواں مالی سال میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ٹیکس محصولات میں 18 ارب روپے اضافہ ہوا ہے۔

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا فروری 21-2020 کے دوران ٹیکس محصولات کا حجم 2916 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اس عرصہ کے لئے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2898 ارب روپے مختص کیا گیا تھا۔

اس طرح رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ٹیکس محصولات ہدف کے مقابلہ میں 18 ارب روپے 



متعللقہ خبریں