عاشورہ کے پرامن اختتام پر وزیراعظم عمران خان عوام کے مشکور

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں عاشورہ کے پرُ امن طور پر منانے پر قوم کا شکر گزار ہوں

1482062
عاشورہ کے پرامن اختتام پر وزیراعظم  عمران خان عوام کے مشکور

وزیراعظم عمران خان نے  عاشورہ کے پُرامن انعقاد پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یوم عاشور پر فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کےخلاف سخت ایکشن لوں گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں عاشورہ کے پرُ امن طور پر منانے پر قوم کا شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اطلاع ملی ہے فرقہ واریت کے شعلے بھڑکانے کی کوشش کی گئی ہے، میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کےخلاف سخت ایکشن لوں گا۔

یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشورکےموقع اپنے پیغام میں کہا تھا کہ آج مسلمان امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یادتازہ کرتے ہیں، جذبہ شبیری مسلمانوں کے ایمان ویقین کوجلا بخشتا ہے، کشمیریوں نےحق پرقائم رہتےہوئےسنت امام حسینؓ کو زندہ رکھا ہے۔

مران خان نے کہا تھا کہ واقعہ کربلا سے متاثرمسلمانوں نے تسلط،نوآبادیات اور ناانصافی کے خلاف جانیں قربان کیں،آج مقبوضہ کشمیر میں جبر اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری ہے، بہادر کشمیری بدترین فوجی قبضے کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

وزیراعظم پاکستان نے کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں نبردآزما 

متعللقہ خبریں