پاکستان، فعال مریضوں کی تعداد 9 ہزار سے بھی کم ہو گئی

ابتک مریضوں کی تعداد دو  لاکھ 78 ہزار 939 رہی ہے تو مجموعی اموات کی تعداد 6267 ہوگئی ہے

1479617
پاکستان، فعال مریضوں  کی تعداد 9 ہزار سے بھی کم ہو گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں  پاکستان  بھر میں 482 نئے کیسزاور12 اموات رپورٹ ہوئیں۔

ملک میں فعال مریضوں  کی تعداد کم ہوتے ہوئے 8 ہزار 987  ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو  لاکھ 78 ہزار 939 ہوگئی جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 6267 ہوگئی۔

ایک دن میں24 ہزار 593 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مجموعی طور پر  اب تک 25 لاکھ 12 ہزار 337 ٹیسٹ ہو چکے۔ ‏ملک بھرکےاسپتالوں میں 113 مریض وینٹی لیٹرپرہیں ۔ جبکہ ملک بھر میں 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں۔ اس وقت 1 ہزار 097 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں