پاکستان میں مون سون کی تباہی،24 افراد ہلاک
شمال مشرقی پاکستان میں مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آنے سے 24 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے
1476825
شمال مشرقی پاکستان میں مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آنے سے 24 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔
صوبہ پنجاب میں سیالب کے باعث سڑکیں اور گلیاں زیر آب آگئیں جبکہ متعدد مکانات بھی تباہ ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ اس آفت کے باعث 24 افراد ہلاک ہوئے جن کی موت کا سبب مکانات کا زمین بوس ہونا تھا۔
یاد رہ ےکہ جنوبی ایشیا میں جون تا ستمبر کے درمیان مون سون بارشوں کا سلسلہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہر سال قدرتی آفات بھی رونما ہوتی ہیں۔
متعللقہ خبریں
پاکستان: موسلا دھار بارشیں اور سیلابی ریلے، 17 افراد ہلاک، 23 زخمی
صوبہ خیبر پختون خوا میں 3 دن سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے 17 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے