پاکستان میں عام وبا کی تیزی میں گراوٹ کا فی الحال مشاہدہ نہیں ہو سکا

ایک دن میں کورونا کے مزید 36 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

1419778
پاکستان میں عام وبا کی تیزی میں گراوٹ کا فی الحال مشاہدہ نہیں ہو سکا

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 ہزار 966 ہوگئی ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 ہزار 957 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 4 لاکھ 292 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 974  افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 36 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 939 ہوگئی۔

 

 



متعللقہ خبریں