پاکستان: ایف۔16 طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا

اسلام آباد میں 23 مارچ کی تیاریوں کے دوران ایف۔16 جیٹ طیارہ گر گیا

1376139
پاکستان: ایف۔16 طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا

پاکستان ائیر فورس کا ایف۔16 طیارہ  حادثے کا شکارہو گیا ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان ائیر فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 23 مارچ  یومِ پاکستان کے موقع پر متوقع فضائی مظاہرے کی تیاریوں کے دوران ایف۔16 جیٹ طیارہ گر گیا ہے۔

امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔

حادثے کے بعد کسی جانی نقصان کے بارے میں تاحال معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں