پنجاب میں سیکورٹی گارڈز پر حملے میں پانچ افراد ہلاک

پولیس ترجمان کلیم قریشی نے بتایا کہ راجن پور کے علاقے میں سیکیورٹی عہدیداروں کی ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا

1303816
پنجاب  میں  سیکورٹی گارڈز پر حملے میں پانچ  افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیکیورٹی گارڈز کی ایک گاڑی پر حملے میں دو پولیس افسران ، دو انٹیلیجنس آفیسر اور ایک مخبر ہلاک ہوگئے۔

پولیس ترجمان کلیم قریشی نے بتایا کہ راجن پور کے علاقے میں سیکیورٹی عہدیداروں کی ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا۔

پولیس ترجمان کلیم قریشی  نے کہا ہے کہ  اس حملے میں   5افراد ہلاک ہوئے جن میں ست دو  پولیس اہلکار ، دوخفیہ سروس   کے اہلکار  اور ایک مخبر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ۔

ابھی تک کسی گروپ نے  اس   حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ 



متعللقہ خبریں