پاکستان ۔ ترکی ۔ ملیشیا مشترکہ ٹی وی چینل

عمران خان نے  تینوں سربراہان کے درمیان مفاہمت پانےو الے ٹی وی چینل کے حوالے سے معلومات فراہم کیں

1279084
پاکستان ۔ ترکی ۔ ملیشیا مشترکہ ٹی وی چینل

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترکی ۔ ملیشیا ۔پاکستان  کا مشترکہ ٹی وی چینل بی بی سی کی طرز کا ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ایردوان اور ملیشیائی وزیر اعظم کے ہمراہ  اپنی تصویر کو شیئر کرنے والے عمران خان نے  تینوں سربراہان کے درمیان مفاہمت پانےو الے ٹی وی چینل کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اس چینل پر مسلمانوں کے بارے میں معلومات کو نشر کیا جائیگا اور دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی میں گراوٹ اور اسلامو فوبیا  کے اثرات میں کمی لانے کی کوشش کی جائیگی۔

 

 



متعللقہ خبریں