پاکستان، خیبر پختون خواہ میں بس کھائی میں گرنے سے 24 افراد جان بحق

صوبے کے بالائی کوہستان علاقے میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس لوٹنے والے  35 مسافر وں کے سوار ہونےو الی بس  جمعہ کی شب پہاڑی علاقے میں نشیب میں جا گری

1261492
پاکستان، خیبر پختون خواہ میں بس کھائی میں گرنے سے 24 افراد جان بحق

صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بس کے کھائی میں جا گرنے سے 24 افراد جانب بحق ہوگئے۔

صوبے کے بالائی کوہستان علاقے میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس لوٹنے والے  35 مسافر وں کے سوار ہونےو الی بس  جمعہ کی شب پہاڑی علاقے میں نشیب میں جا گری۔   تیز بہنے والے دریا میں گرنے والی بس پر سوار 24 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک دشوار گزار علاقے میں پیش آنے کی بنا پر امدادی سرگرمیاں بڑی تگ و دو کے ساتھ جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں