اقوام عالم مسئلہ کشمیر کا نوٹس لیں: مشال ملک

اقوامِ عالم کشمیر میں جاری ظلم و ستم  کا نوٹس لیں: مشال ملک

1252392
اقوام عالم مسئلہ کشمیر کا نوٹس لیں: مشال ملک

کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ اقوام عالم مسئلہ کشمیر کا نوٹس لیں ۔

آج 14 اگست پاکستان کے 73 ویں یومِ آزادی اور یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے  خطاب میں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ  مشال ملک  نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم  کا نوٹس لیا جائے۔

واضح رہے کہ حریت رہنما یاسین ملک بھارت کی تحویل میں ہیں۔



متعللقہ خبریں