گلگت بلتستان کے صوبہ بننے کی راہ ہموار
وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی
وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبے کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اصلاحاتی کمیٹی نے وزیراعظم کواپنی سفارشات پیش کیں، جس پر اتفاق رائے کرتے ہوئے انہوں نےگلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دی اوراس سے متعلقہ اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی بھی ہدایات جاری کردی ہیں
واضح رہے کہ اصلاحات کمیٹی نے اپنی سفارشات میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی سفارش کرتے ہوئے کہا تھا سرتاج عزیزکی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کے مطابق گلگت بلتستان کوتمام حقوق فراہم کیے جائیں۔
متعللقہ خبریں
ترک وزیر خارجہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات
دو طرفہ تعلقات اور ساتویں پاک ترک اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآپریشن کونسل کی تیاریوں پر تبادلہ خیال