کل سے شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ سربراہی اجلاس شروع

اس تنظیم کی بنیاد تقریباً سترہ برس قبل سن 2001 میں  چین اور روس نے رکھی تھی جس  میں ابتدا میں قزاقستان، ازبکستان، کرغیزستان، تاجکستان کو شمال کیا گیا تھا

988798
کل سے شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ سربراہی اجلاس شروع

شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ سربراہی اجلاس نو جون کو چین کے شہر   چنگ ڈاو میں شروع ہو رہا ہے۔

اجلاس میں شرکت کے لیے سربراہانِ مملکت اور سربراہان ِ حکومت   چین پہنچنا  شروع ہو گئے ہیں۔

اس تنظیم کی بنیاد تقریباً سترہ برس قبل سن 2001 میں  چین اور روس نے رکھی تھی جس  میں ابتدا میں قزاقستان، ازبکستان، کرغیزستان، تاجکستان کو شمال کیا گیا تھا اور اس کے بعد  سن 2017ء میں پاکستان اور بھارت کو اس تنظیم کا باقاعدہ رکن بنایا گیا تھا۔

اس تنظیم کی بنیاد تقریباً سترہ برس قبل سن 2001 میں رکھی گئی تھی۔ اس کے بنیادی مقاصد میں انسداد دہشت گردی، سرحدی تنازعات کا حل اور علاقائی اقتصادی صورت حال کو بہتر بنانا شامل ہے۔



متعللقہ خبریں