منظور آفریدی خیبر پختونخواہ کے نگران وزیر اعلی نامزد

صوبائی حکومت اس نامزدگی کا با ضابطہ طور پر عنقریب اعلان کر دے گی

979490
منظور آفریدی خیبر پختونخواہ کے نگران وزیر اعلی نامزد

خیبرپختونخوا میں حکومت اوراپوزیشن ،نگراں وزیراعلیٰ کے لیے منظورآفریدی  کی نامزدگی  پر متفق ہو گئی ہے۔

آیا کہ منظور آفریدی کون ہیں؟

42 سالہ منظور آفریدی کا تعلق باڑہ خیبر ایجنسی سے ہے، آپ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے کزن , سینیڑ حاجی ایوب آفریدی کے بھائی ہیں اور ان کے دادا حاجی آکا خیل شاہ آفریدی پاکستان آرمی میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

آفریدی فیملی ذرائع نے  ان کی نامزدگی پر خوشی اور باعث اعزاز قرار دے دیا ہے، فاٹا کے خیبرپختونخواہ سے انضمام کے بعد اس علاقے سے تعلق رکھنے والے منظور آفریدی کو نگران وزیر اعلی بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے اور حالات کو مزید سازگار کرے گا۔

 



متعللقہ خبریں