نواز شریف کی کامیابیاں ہی مسلم لیگ کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں: شہباز شریف

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے عہدے داروں سے ملاقات میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دو ہزار تیرہ تک بجلی کے بحران نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا تھا لیکن اب پورٹ قاسم اور ساہیوال میں تیرہ سو میگاواٹ کے منصوبے شروع ہوچکے ہیں

952216
نواز شریف کی کامیابیاں ہی مسلم لیگ کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں: شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سربراہی میں جوکامیابیاں حاصل کیں وہ تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے عہدے داروں سے ملاقات میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دو ہزار تیرہ تک بجلی کے بحران نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا تھا لیکن اب پورٹ قاسم اور ساہیوال میں تیرہ سو میگاواٹ کے منصوبے شروع ہوچکے ہیں، نیلم جہلم بارہ سو میگا واٹ کا منصوبہ آرہا ہے۔

ن کا کہنا تھا کہ کراچی گیٹ وے ہے ، پورے پاکستان کو کراچی سے پیار ہے ، سات سو میگاواٹ بجلی واپڈا سے کراچی جارہی ہے ۔

متعللقہ خبریں