ترکی: پاکستان میں چرچ پر خود کش حملے کی مذمت

ہم  دہشتگردی کے اس حملے کی مذمت کرتے ہیں اور  دوست اور برادر ملک پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں: وزارت خارجہ

870415
ترکی: پاکستان میں چرچ پر خود کش حملے کی مذمت

ترکی نے، پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ایک چرچ پر 9 افراد کی ہلاکت اور 30 سے زائد کے زخمی ہونے کا سبب بننے والے، خود کش حملے کی  مذمت کی ہے۔

ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ " ہم  دہشتگردی کے اس حملے کی مذمت کرتے ہیں اور  دوست اور برادر ملک پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں"۔



متعللقہ خبریں