مریم نواز دنیا کی 11 باہمت اور طاقتورخواتین میں شامل، رپورٹ نیویارک ٹائمز

نیویارک ٹائمزکی رپورٹ میں مریم نواز کو 2017ء میں دنیا کی 11 باہمت اور طاقتورخواتین میں شامل کیا ہے۔

870358
مریم نواز دنیا کی 11 باہمت اور طاقتورخواتین میں شامل، رپورٹ نیویارک ٹائمز

 

نیویارک ٹائمزکی رپورٹ میں مریم نواز کو 2017ء میں دنیا کی 11 باہمت اور طاقتورخواتین میں شامل کیا ہے۔

پاکستان کی سیاست میں تیزی سے شہرت پانے والی سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازعالمی میڈیاکی بھی توجہ کامرکز بن گئیں۔ نیویارک ٹائمزکی رپورٹ میں مریم نوازکو2017ء میں دنیا کی 11 باہمت اور طاقتورخواتین میں شامل کیاہے جبکہ پاکستان کی خواتین میں اُن کا پہلا نمبر ہے۔

واضح رہے کہ مریم نواز کی پاکستانی سیاست میں تیزی سے شہرت کی وجہ ان کا بلند حوصلہ ہے۔ امریکی جریدے نے انہیں اپنے والد میاں نواز شریف کی دست راست قرار دیا ہے۔



متعللقہ خبریں