جنوبی وزیرستان میں دھماکہ ،5 افراد  ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی بروند میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

858959
جنوبی وزیرستان میں دھماکہ ،5 افراد  ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی بروند میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی بروند میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کے رہنما ولی جان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔



متعللقہ خبریں