ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈرز اپنی امدادی کاروائیاں روک دے: حکومت پاکستان

پاکستان نے فرانسیسی طبی امدادی تنظیم ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈر  کو کہا ہے کہ وہ ملک کے شمال مغربی قبائلی علاقوں میں اپنی امدادی کاررائیاں روک دے

845309
ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈرز  اپنی امدادی کاروائیاں روک دے:  حکومت پاکستان

پاکستان نے فرانسیسی طبی امدادی تنظیم ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈر  کو کہا ہے کہ وہ ملک کے شمال مغربی قبائلی علاقوں میں اپنی امدادی کاررائیاں روک دے۔

 یہ بات انسانی بنیادوں پر امدادی کام کرنے والی اس تنظیم کی طرف سے بتائی گئی ہے۔

خبرکے مطابق اس فیصلے کے بارے کی تصدیق فوری طور پر پاکستانی حکومت کی جانب سے نہیں ہو سکی۔

 پاکستان میں ایم ایس ایف کے سربراہ آزاد الیساندرو الوکو کے مطابق ان کی تنظیم اس فیصلے سے ’سخت مایوس‘ ہوئی ہے۔

ادارے نے   گزشتہ روز بتایا  کہ   قبائلی علاقے باجوڑ میں اس تنظیم کے تمام 120 ارکان کو 17 تک واپس بلا لیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں