میانمار میں نسل کشی کے خلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

میانمار فوج کی جارحیت اور مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کے خلاف  منعقدہ اس مظاہرے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نےشرکت کی

804757
میانمار میں نسل کشی کے خلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

کراچی میں یکجا ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکنان نے رخائن کے مسلمانوں کی حمایت میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔

میانمار فوج کی جارحیت اور مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کے خلاف  منعقدہ اس مظاہرے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نےشرکت کی۔

مظاہرین کی جانب سے مزارِ قائد سے شروع ہونے والا جلوس  تبت سنٹر میں نکتہ پذیر ہوا۔

لوگوں نے  "رخائن میں نسل کشی بند کرو"      تحریروں کے حامل بینرز اور وہاں  پر قتل    کیے جانے والے مسلمانوں کی  تصویریں اٹھا رکھی تھیں۔

خیال رہے  کہ 25  اگست سے باقاعدگی  سے شروع ہونےو الی  قتل عام اور نسل کشی  کی کاروائیوں  میں ابتک ہزاروں  معصوم شہری  موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں