پاک فوج نے طارق فاطمی کی برطرفی کے نوٹیفیکشن کو مسترد کر دیا

حکومت اور فوجی قیادت میں 'ڈان لیکس' کے بارے میں باہمی اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں

722856
پاک فوج نے طارق فاطمی کی برطرفی کے نوٹیفیکشن کو مسترد کر دیا

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  لکھا ہے کہ رپورٹ انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں۔ ڈان لیکس سےمتعلق نوٹی فکیشن نامکمل ہے جس بنا پر  ہم اس نوٹی فکیشن کو مسترد کرتے ہیں۔

ایسا لگتا ہے کہ حکومت اور فوجی قیادت میں 'ڈان لیکس' کے بارے میں باہمی اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  نے  وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے ڈان لیکس کے حوالے سے جاری  کردہ اعلامیہ کی تردید کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں