مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے آٹھ افراد جان بحق ایک سو زخمی

حکام نے  آٹھ مظاہرین  کی ہلاکت  اور ایک سو سے زائد  افراد  کے زخمی ہونے پر  اسکولوں میں   جبری چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ تمام دفاتر بھی بند کردیے گئے ہیں

709681
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے آٹھ افراد جان بحق ایک سو زخمی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز   کی جانب سے ضمنی انتخابات   پر اپنے شدید ردِ  عمل کا اظہار کرنے  والے مظاہرین پر گولی چلا دی جس کے نتیجے    آٹھ افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

حکام      نے  آٹھ مظاہرین  کی ہلاکت  اور ایک سو سے زائد  افراد  کے زخمی ہونے پر  اسکولوں میں   جبری چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ تمام دفاتر بھی بند کردیے گئے ہیں۔

 بھارت اور پاکستان کے درمیان  مسئلہ کشمیر  پر سن 1947 سے  اختلافات چلے آرہے ہیں  اور اس وقت سے اب تک   کشمیر کی آزادی کی تحریک میں  70 ہزار سے زائد افراد جان بحق ہو چکے ہیں۔

جموں کشمیر میں مزاحمتی گروپ سن 1989 سے   اب تک پاکستان کے ساتھ یا پھر اپنی مکمل آزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں