نامزد آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی  کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات نے الگ الگ ملاقات کی

618397
نامزد آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی  کی وزیراعظم سے ملاقات

 

نامزد آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات کی۔ دونوں افسروں نے اعتماد کے اظہار پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات نے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے دونوں افسروں کو نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد دی جبکہ دونوں افسروں نے اعتماد کے اظہار پر وزیراعظم نواز شریف کا بھی شکریہ ادا کیا۔

 



متعللقہ خبریں