بھارتی فوجیوں نے کشمیر میں ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی ہے

جھڑپ کے بعد   ہمالیہ  کے علاقے میں  ہندوستانی  قبضے  کی   مخالفت کرنے والے سینکڑوں دیہاتیوں نے " صول آزادی  " اور "ہندوستان   علاقے کو ترک کر دو"  کی نعرے  بازی کی

617656
بھارتی فوجیوں نے کشمیر میں ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی ہے

ہندوستانی     سیکورٹی قوتوں  اور    جموں کشمیر     کے  آزادی    کے    علمبرداروں کے مابین   جھڑپ میں   دو مزاحمت کار  سمیت   دو ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

جھڑپ کے بعد   ہمالیہ  کے علاقے میں  ہندوستانی  قبضے  کی   مخالفت کرنے والے سینکڑوں دیہاتیوں نے " صول آزادی  " اور "ہندوستان   علاقے کو ترک کر دو"  کی نعرے  بازی کی۔

دیہاتیوں نے  علاقے کے ایک تھانے  میں      موجود   دو مزاحمت کاروں کی  میتوں   کی   حوالگی کا مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ   ہفتوں میں  بھی  فائر بندی     کی  خلاف ورزی کرنے والے ہندوستانی فوجیوں کی بلا اشتعال  فائرنگ سے   25 شہری ہلاک  جبکہ  103 زخمی ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ خطے میں     دو     ماہ سے زائد عرصے سے جاری بھارتی  فوجیوں   کی      فائرنگ   سے ابتک  90 سے زائد افراد جان بحق جبکہ   تین ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں