پاکستانی فضائیہ کا ایک ڈراون طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کے ڈرون طیارے نے میانوالی کی ایم ایم عالم ایئربیس سے  پرواز کے کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا

513412
پاکستانی  فضائیہ   کا ایک ڈراون طیارہ  گر  کر تباہ

پاک فضائیہ کا بلا  پائلٹ تربیتی طیارہ ہیڈ پکا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

پاک فضائیہ کے ڈرون طیارے نے میانوالی کی ایم ایم عالم ایئربیس سے  پرواز کی  تاہم کچھ ہی د یر بعد فنی خرابی کی بنا پر   گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تاہم پی اے ایف حکام نے ڈرون طیارے کا ملبہ اپنے قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

یاد رہے کہ  کہ اس سے قبل ستمبر 2015 میں سرگودھا میں بھی پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں