پاراچنار بم دہماکےکی ذمہ داری لشکرِ جھنگوی نے قبول کرلی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے پارہ چنار کی عیدگاہ مارکیٹ میں ہونے والے دہماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 25 تک پہنچ گئی ہے۔ اس دہماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 70 بتائی جاتی ہے۔ اس دہماکے کی ذمہ داری لشکرِ جھنگوی جوکہ دہشت گرد تنظیم داعش سے گہرے تعلق رکھتی ہے نے نے لی ہے

408394
پاراچنار بم دہماکےکی ذمہ داری لشکرِ جھنگوی نے قبول کرلی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے پارہ چنار کی عیدگاہ مارکیٹ میں ہونے والے دہماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 25 تک پہنچ گئی ہے۔
اس دہماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 70 بتائی جاتی ہے۔
اس دہماکے کی ذمہ داری لشکرِ جھنگوی جوکہ دہشت گرد تنظیم داعش سے گہرے تعلق رکھتی ہے نے نے لی ہے۔
لشکر جھنگوی نے پاکستان کے شیعہ فرقے سے تعلق رکھنے افراد کے بڑی تعداد میں شام میں اسد انتظامیہ کی مدد کرنے کے انتقام کے طور پر اس کاروائی کو کرنے سے آگاہ کیا ہے۔
اس سے قبل بھی لشکرجھنگوی کی جانب سے شیعہ فرقے سے تعلق رکھنے والے محلوں میں کئی بار دہماکے کیے تھے۔
اتوار کے روز ہونے والے دھماکے کے بعد چاروں طرف بھگدڑ مچ گئی اور لوگ دیوانہ وار بوکھلاہٹ میں اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ کھڑے ہوئے ۔ اسی دھکم پیل میں کئی لوگ ایک دوسرے کے پیروں تلے آکر کچلے گئے تھے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں