دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

نواز شریف نے کہا کہ ترکی پاکستان کا آزمودہ دوست ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ اشک آباد میں ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا

407338
دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

اشک آباد میں ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اور اس کے ادارے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
نواز شریف نے کہا کہ ترکی پاکستان کا آزمودہ دوست ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔
رجب طیب ایردوان نے کہا کہ پاک ترکی تعاون سے خطے میں ترقی کا نیاباب کھلے گا۔
انہوں نے شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے افغانستان میں قیام امن علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں