پی آئی اے نجی کمپنی بن رہی ہے

ایک دور میں بہترین ہوائی فرموں میں شامل پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز برے حالات سے نجات پانے کی کوششوں میں ہے

400838
پی آئی اے نجی کمپنی بن رہی ہے

صدر ممنون حسین نے پی آئی اے کو پرائیویٹ کارپوریشن بنانے سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن کو پرائیویٹ کارپوریشن میں تبدیل کردیا گیا ہے اس سلسلے میں صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا جس کے بعد اب اس ادارے کی نجکاری کی صورت میں اس کے اثاثوں اور ملزمین کو قانون تحفظ ملے گا۔
واضح رہے کہ پی آئی اے کے 85 حصص کی مالک حکومت پاکستان ہے لیکن موجودہ حکومت قومی ایئرلائن کی نجکاری چاہتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں