مشرف نے مجھے15 کروڑ میں خریدنے کی کوشش کی تھی:حامد میر

ممتاز صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ 3 نومبر2007 کی ہنگامی حالت کے بعد سابق صدر پرویز مشرف نے مجھے خریدنے کی کوشش کی اور مجھے 15 کروڑ کی پیشکش کی۔

396788

پاکستان کے ایک نجی ٹی وی پروگرام فرینڈلی اپوزیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویزمشرف چاہتے تھے کہ میں ان کے ساتھ مل جاؤں مگر میں نے ان کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں