کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستانیوں نے کس میں زیادہ ترقی کی ہے؟

گوگل فیکٹ کے مطابق، پورنوگرافی یا فحاشی کی صنعت سے وابستہ افراد دنیا بھرمیں ستانوے ارب ڈالرسالانہ کمارہے ہیں جس کے صارفین میں مسلم ممالک بالخصوص پاکستانی افراد کی تعداد زیادہ ہے

394450
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستانیوں نے کس میں زیادہ ترقی کی ہے؟

فحاشی اورعریانی کی کسی نہ کسی شکل میں پوری دنیا ہی مذمت کرتی ہے مگرایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ یا فحش موادسے وابستہ صنعت دنیا میں انتہائی تیزی سے پھیلتا ہوا کاروباربنتا جارہا ہے،اس مکروہ کاروبار کے حوالے سے سامنے آنے والے تازہ اعدادوشمار ہوش اڑنے کےلیے کافی ہیں۔
گوگل فیکٹ کے مطابق، پورنوگرافی یا فحاشی کی صنعت سے وابستہ افراد دنیا بھرمیں ستانوے ارب ڈالرسالانہ کمارہے ہیں،ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ عالمی سطح پراکٹھی ہونے والی اس رقم کا بڑا حصہ مسلمان ممالک سے حاصل ہوتاہے،سروے کے مطابق سعودی عرب،پاکستان اورمصر کے شہری فحش ویب سائٹس دیکھنے والوں میں سرفہرست ہیں۔


پورنوگرافی کی صنعت سے حاصل ہونے والی دولت نے سافٹ وئیرسے وابستہ کمپنیوں کی بھرپورتوجہ حاصل کرلی ہے اورامریکہ اوریورپ کی کئی کمپنیاں اس کاروبار سے زیادہ سے زیادہ دولت حاصل کرنے کے لئے ایک دوسرے کوپیچھےچھوڑنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں