ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کی سالگرہ حاضرین نے خوب مزہ لیا

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا ہاشم کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے اسکے ساتھیوں کی موجودگی نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے

344247
ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کی سالگرہ حاضرین نے خوب مزہ لیا

ایبٹ آباد کے مقامی ہوٹل میں خواجہ سرا کی سالگرہ کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ملک بھر سے خواجہ سراؤں اور عام افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ایبٹ آباد میں خواجہ سرا ہاشم کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے اسکے ساتھیوں کی موجودگی نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے اور رنگارنگ میوزیکل پروگرام پیش کر کے حاضرین سے داد وصول کی۔
اس موقع پر دوستوں نے پھول نچھاور کرکے ہاشم کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔
تقریب میں شریک دیگر افراد نے سالگرہ میں خوشی منائی اور مبارکباد کے نعرے لگائے ۔

 ویڈیو دیکھئے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں