واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندار اور پروقار تقریب

یوم آزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندارر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

326747
واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندار اور پروقار تقریب

یوم آزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس پر مسرت موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی اور وطن کے دفاع کے عزم کو دہرایا گیا۔
واہگہ بارڈر پر ہر سال یوم آزادی کی خوشی میں بھارتی سیکورٹی فورس کو دی جانے والی مٹھائی اس مرتبہ بی ایس ایف حکام نے لینے سے انکار کر دیا۔پاکستان حکام کی جانب سے بی ایس ایف کو یوم آزادی پر مٹھائی دینے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا جس پر بھارت نے انکار کر دیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں