گوگل کا پاکستانیوں کے لیے جشن آزادی کا ایک خاص تحفہ

پاکستانی شہری جیسے ہی گوگل آن کریں گے گوگل انہیں جشن آزادی کا پیغام دے گا۔

326723
گوگل کا پاکستانیوں کے لیے جشن آزادی کا ایک خاص تحفہ


گوگل نے پاکستان کے انہترویں یوم آزادی کے موقع پر نیا ڈوڈل متعارف کروایا جو عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کا پاکستانیوں کے لیے جشن آزادی خاص تحفہ ہے۔
گوگل نے امسال جشن آزادی کی مبارکباد دینے کے لیے ڈوڈل میں شاہی قلعہ نمایاں کیا ہے۔پاکستانی شہری جیسے ہی گوگل آن کریں گے گوگل انہیں جشن آزادی کا پیغام دے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں