وزیراعظم اورآرمی چیف کاملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحا ل پر تبادلہ خیال کیا گیا اورآپریشن ضرب عضب میں پیش رفت کاجائزہ لیاگیا

313643
وزیراعظم اورآرمی چیف کاملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحا ل پر تبادلہ خیال کیا گیا اورآپریشن ضرب عضب میں پیش رفت کاجائزہ لیاگیا ۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی اس موقع پر موجودتھے
وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک حاصل ہونے والی کامیابیوں کا جائزہ لیا گیا جب کہ ملک کی اندرونی اور سرحدی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

 

 

 

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں