ترک فلاحی تنظیم پشاور میں ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کرے گی

مسجد کی تعمیر کیلئے 50کینال اراضی پہلے ہی حاصل کرلی گئی ہے۔ ترک فلاحی تنظیم کے ایک وفد نے اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلی پرویزخٹک کو اس بارے میں بریفنگ دی

312103
ترک فلاحی تنظیم پشاور میں ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کرے گی

ترکی کی ایک فلاحی تنظیم پشاور میں ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کرے گی۔

ترک فلاحی تنظیم کے ایک وفد نے اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلی پرویزخٹک کو اس بارے میں بریفنگ دی۔
مسجد کی تعمیر کیلئے 50کینال اراضی پہلے ہی حاصل کرلی گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں