پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت

دو روز قبل ایم کیو ایم کے وفد کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دی تھی جسے لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کو پہنچا دیا گیا تھا اور دونوں جماعتوں کے رہنماوں نے ٹیلی فونک رابطے قائم کرتے ہوئے مخلوط حکومت کو قائم کرنے کے بارے میں ایک بار پھر غور کر

312279
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت

متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت سے متعلق جلد ہی اپنے فیصلے سے پیپلز پارٹی کو آگاہ کرے گی۔
آصف زرداری نے کے فوج کے خلاف بیان کے بعد تنہا رہنے کی وجہ سے پیپلز پارٹی نے اپنی تنہائی کو دور کرنے کے لیے دو روز قبل ایم کیو ایم کے وفد کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دی تھی جسے لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کو پہنچا دیا گیا تھا اور دونوں جماعتوں کے رہنماوں نے ٹیلی فونک رابطے قائم کرتے ہوئے مخلوط حکومت کو قائم کرنے کے بارے میں ایک بار پھر غور کرنا شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ میں ایم کیو ایم کو اہم وزارتیں دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔
دونوں جماعتوں کے درمیان تعلقات اس وقت خراب ہونا شروع ہو گئے تھَ جب بلاول بھٹو نے ایم کیو ایک کے قائد کے خلاف اعلانیہ جنگ شروع کردی تھی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں