وولکان بوزکر نے یورپی پارلیمنٹ میں ترکی کی  رپورٹر سے ملاقات

انہوں نے یورپی یونین کے رپورٹر پیری سے استنبول میں اورتا کھوئے میں اپنی وزارت کے آفس میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یورپی یونین کی جانب سے جلد ہی ترکی سے متعلق پیش رفت رپورٹ سے متعلق اپنے خدشات سے آگاہ کیا ۔

298618
وولکان بوزکر نے یورپی پارلیمنٹ میں ترکی کی  رپورٹر سے ملاقات

یورپی یونین کے امور کے وزیر اور چیف نگو شی ایٹر وولکان بوزکر نے یورپی پارلیمنٹ میں ترکی کے رپورٹر سے ملاقات کی ہے۔
انہوں نے اس موقع پر ترکی سے متعلق ر پورٹ کو شائع کرنے میں تاخیر کرنے اور اس رپورٹ سے تعلق اپنے خیالات سے بھی آگاہ کیا۔
انہوں نے یورپی یونین کے رپورٹر پیری سے استنبول میں اورتا کھوئے میں اپنی وزارت کے آفس میں ملاقات کی۔
اس ملاقات میں یورپی یونین کی جانب سے جلد ہی ترکی سے متعلق پیش رفت رپورٹ سے متعلق اپنے خدشات سے آگاہ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ ترکی کسی بھی صورت سن 1915 کے واقعات کو نسل کشی کے طرو پر قبول نہیں کرے گا اور ترکی پر اس سلسلے میں کسی قسم کا کوئی دباو نہیں ڈالا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کو بھی اس قسم کا فیصلہ کرنے سے قبل تاریخ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں