وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے علاوہ دیگر اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

291481
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل رضوان اختر، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے علاوہ دیگر اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے دوران نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات اور بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں