ہارٹ آف ایشیاء استنبول پروسیس کا اجلاس آج اسلام آبادمیں ہوگا

پاکستان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس کی مشترکہ صدارت سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری اور افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کریں گے۔علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں سمیت مختلف ملکوں کے مندوب اجلاس میں شریک ہوں گے

287468
ہارٹ آف ایشیاء استنبول پروسیس کا اجلاس آج اسلام آبادمیں ہوگا

افغانستان میں امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مختلف اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ہارٹ آف ایشیاء استنبول پروسیس کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
پاکستان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس کی مشترکہ صدارت سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری اور افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کریں گے۔علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں سمیت مختلف ملکوں کے مندوب اجلاس میں شریک ہوں گے۔
افغانستان میں امن اور خوشحالی کو فروغ دینے اور خطے کے ممالک کو قریب لانے کیلئے ہارٹ آف ایشیاء استنبول کا آغاز2011 میں کیا گیا تھا۔اجلاس کی سفارشات ہارٹ آف ایشیاء استنبول کی وزارتی کانفرنس کے دوران اعلان اسلام آباد میں شامل کی جائیں گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں