وزیراعظم محمد نوازشریف کی ترکمانستان میں مصروفیات

وزیراعظم محمد نوازشریف آج ترکمانستان کے دو روزہ دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

281372
وزیراعظم محمد نوازشریف  کی ترکمانستان  میں مصروفیات



وزیراعظم محمد نوازشریف آج ترکمانستان کے دو روزہ دورے پر تشریف لے گئے ہیں

۔وہ ترکمانستان کے صدر سے ملاقات کریں گے اور دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ مذاکرات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارت و اقتصادی شعبے میں باہمی تعاون کے حوالہ سے متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔
وزیر تجارت ‘ وزیر پٹرولیم ‘ وزیر پانی و بجلی اور خصوصی معاون طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہی وفد میں شامل ہیں۔ وزیراعظم ترکمانستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کرغرستان روانہ ہو جائیں گے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں