وزیراعظم نواز شریف کے وزیراعظم احمد داد اولو سے ملاقات

دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ون ٹو ون ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مذاکرات منعقد ہوئے ۔ ان مذاکرات کے بعد دونوں رہنماؤں مشترکہ طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

224058
وزیراعظم نواز شریف کے وزیراعظم احمد داد اولو سے ملاقات

پاکستان کے وزیر اعظم  میاں محمد نواز شریف ترکی کے دورے پر۔
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے قصر چانکایہ میں وزیراعظم احمد داؤد اولو سے ملاقات کی ہے۔
دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ون ٹو ون ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مذاکرات منعقد ہوئے ۔
ان مذاکرات کے بعد دونوں رہنماؤں مشترکہ طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
پاکستان نے یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں شروع کردہ فوجی آپریشن میں براہ راست طور پر شرکت نہیں کی ہے تاہم پا کستان نے سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے بارے میں اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا تھا۔
پاکستان کے وزیر اعظم کی ترکی کے دورے کے دوران یمن کے علاوہ علاقائی صورت حال پربھی بات چیت کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

 

 

 

 

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں