نواز شریف کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

نواز شریف اپنے ایک روزہ دورہ ترکی میں یمن کی صورتِ حال کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ نواز شریف سب سے پہلے وزیراعظم، احمد داؤد اولو سے ملاقات کریں گے اور بعد میں صدر رجب طیب ایردوان ان کو شرف ملاقات بخشیں گے۔

223052
نواز شریف کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل ایک رودہ دورہ ترکی تشریف لا رہے ہیں۔
نواز شریف اپنے ایک روزہ دورہ ترکی میں یمن کی صورتِ حال کے بارے میں بات چیت کریں گے۔
نواز شریف سب سے پہلے وزیراعظم، احمد داؤد اولو سے ملاقات کریں گے اور بعد میں صدر رجب طیب ایردوان ان کو شرف ملاقات بخشیں گے۔
پاکستان یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں شروع کردہ فوجی آپریشن میں براہ راست حصہ نہیں لے رہا تاہم اس نے سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے خلاف شدید ردِ عمل پیش کرنےکا اعلان کررکھا ہے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں