پاکستان بھارت سے زیادہ جوہری ہتھیاروں کا مالک

امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کےسائنس دانوں کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے پاس 120 جوہری ہتھیار موجود ہیں جب کہ اس کے مقابلے میں بھارت کے پاس 100 سے 110 ہتھیار ہیں۔

258783
پاکستان بھارت سے زیادہ جوہری ہتھیاروں کا مالک

امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کےسائنس دانوں کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ جوہری ہتھیار روس اور امریکا کے پاس ہیں۔ دونوں ممالک کے پاس 5،5 ہزار ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔ فرانس کے پاس 300، چین کے پاس 250، برطانیہ 225 اور اسرائیل 80 ایٹمی ہتھیار رکھتا ہے۔ پاکستان کے پاس 120 جوہری ہتھیار موجود ہیں جب کہ اس کے مقابلے میں بھارت کے پاس 100 سے 110 ہتھیار ہیں۔ بھارت ہر سال اربوں ڈالر خرچ کر کے خطے میں اسلحے کی دوڑ جاری رکھے ہوئے ہے لیکن اس کے باوجود وہ جوہری ہتھیاروں کے شعبے میں پاکستان سے پیچھے ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں